مکتبہ شافعیہ
یہ «مکتبہ شافعیہ» کی باضابطہ ایپلی کیشن ہے، جسے دار العلوم اسلامیہ عربیہ تلوجہ کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام تیار کیا گیا ہے۔ اس ایپ کا بنیادی مقصد علمی اور تحقیقی مواد، اسلامی کتب، فتاویٰ اور مقالات کو تمام آلات پر باآسانی آف لائن اور آن لائن پڑھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس ایپ کو مفتی اظہر محمد امین پٹیل نے ڈیولپ کیا ہے،
مدرس دار العلوم اسلامیہ عربیہ تلوجہ
و فاضل جامعہ حسینیہ عربیہ شریوردھن۔
ایپ کی نمایاں خصوصیات:
- کتب بینی کی بے پناہ سہولت: ایک بار لوڈ ہونے کے بعد انٹرنیٹ کے بغیر مکمل آف لائن مطالعہ۔
- اسمارٹ سرچ: اردو اور عربی متن میں انتہائی تیز اور درست تلاش۔
- ریڈنگ موڈز: رات کے وقت مطالعہ کے لیے تاریک (Dark) اور رات (Night) کے خصوصی تھیمز۔
- جدید فونٹس: ہر قسم کے جدید فونٹس (جمیل نوری، لوٹس، القلم، نورِ حرا) کی سہولت۔
اس مکتبہ کا تمام مواد شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام شائع کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے اس «مکتبہ» کی تیاری میں تعاون کیا۔
نمونہ: یہ اردو کا نمونہ ہے
نمونہ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ